مس یونیورس مقابلہ، ’لبنان کی مایا‘ اور ’مصر کی موہرا‘ شرکت کریں گی

مس یونیورس کے انتخاب کے لیے مقابلے رواں ماہ کی 18 تاریخ کو ایل سلواڈور میں ہوں گے۔ مس لبنان 2023 مایا ابوالحسن 18 نومبر کو ایل سلواڈور میں ہونے والے 72 ویں مس یونیورس مقابلے میں لبنان کی نمائندگی کریں گی جبکہ مصر کی اکیس سالہ بیوٹی کوئین، موہرا طنطاوی مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں اپنے ملک کی طرف سے شرکت کریں گی۔ مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت سے قبل عرب نیوز سے گفتگو میں لبنان اور مصر کی بیوٹی کوئینز نے اپنے بچپن اور زندگی کے بارے میں بتایا۔
Previous Post Next Post

Billboard Ad